No regrets now

When it happened to him today, he realized how he must have felt when he did this to him today, when God has brought it to him at the same time, he realized how wrong he was. What he did 30 years later today he went with her 30 years ago he was in love with a girl and used to tell her that if you don't meet me then I will die. They both told their families many times that they wanted to get married.



آج جب اس پر بیتی ہے تو اسے اس بات کا احساس ہوا کہ اسے کیسا لگا ہو گا جب اس کے ساتھ یوں کیا اس نے آج جب قدرت

 بے وہی وقت جب اس پر لایا ہے تو اسے اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ وہ کتنا غلط تھا اس نے جو کیا تھا ۳۰ سال بعد آج وہ اس

 کے ساتھ یو گیا تیس سال پہلے کی بات ہے وہ ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور اسے کہتا تھا کہ اگر تم مجھے نہ ملی تو میں

 مر جاؤں گا لڑکی بھی اس سے بے حد محبت کرتی تھی ان دونوں نے کئی بار اپنے گھر والوں کو کہا کہ ہم شادی کرنا چاہتے

 ہیں



But the family of the girl was not agreeing because they wanted to seal her relationship with her cousin. She wants to, but her family used to say the same thing, don't do it there, we have done your thing in mamu's house, we can't get away with your language, how will we show our face in the family that our daughter chose the marriage. What will our honor be left here, they were definitely wrong



پر لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے تھے کیونکہ اس کا رشتہ وہ اس کے مامو زاد سگ کرنا چاہتے تھے لڑکی نے بہت

 کوشش کی کہ وہ اپنے گھر والوں کو یہ بات سمجھاۓ کے وہ احسان سے محبت کرتی ہے اور وہ بس اسی سے شادی کرنا

 چاہتی ہے پر اس کے گھر والے ایک ہی بات کہتے تھے وہاں نہیں کرنا ہم نے ہم نے تمھاری بات مامو کے گھر میں کر دی

 ہوئی ہے ہم اپبی زبان سے نہیں پھر سکتے ہم خاندان میں کیا منہ دیکھائیں گے کہ ہماری بیٹی نے پسند کی شادی کی ہے ہماری

 کیا عزت رہ جائے گی یہاں وہ بےشک غلط تھے



Always put your children's happiness first. Where are these family members when you are suffering and fighting the whole world alone? Saima cries a lot and yearns that she will only marry Ehsan, otherwise she will die. If she could, she decided that she would run away from Ihsan and ask for marriage, and if she did not agree, she would die, but she would not marry anyone else.



ہمیشہ پہلے اپنی اولاد کی خوشی کو رکھا جائے یہ خاندان والے تب کہاں ہوتے ہیں جب آپ تکلیفیں برداشت کر رہے ہوتے ہیں اکیلے ساری دنیا سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ سائمہ بہت روتی ہے تڑپتی ہے کہ وہ بس احسان سے نکاح کرے گی ورنہ مر جائے گی نہیں کرۓ گی شادی جب اس کے دشتے کی بات اس کے گھر چلنے لگی اس کو لگنے لگا کہ اب اس کے بس میں کچھ سقں رہا اب وہ کچھ نہیں کر سکتی تو اس نے فیصلہ کیا کہ وہ احسان دے بھاگ کر نکاح کا کہے گی اور اگر وہ نہ مانا تو مر جائے گی مگر وہ کسی اور سے شادی نہیں کرۓ گی



He said to the unkind man, "Will you marry me?" He asked for some time to think and agreed to the marriage. One night, he took all the jewelry and money from his house and left with kindness. Staying in a hotel room, they both left for Karachi in the morning. Ehsan said at a station that he was bringing water, money and jewelry were all with him, he took them all and left him there alone. He went back and put a paper in her purse




اس بے احسان سے کہا کہ کیا تم مجھ سے نکاح کرو گے اس نے کچھ وقت مانگا سوچنے کے لیے اور نکاح کے لیے راضی ہو

 گیا وہ ایک رات کو اپنے گھر سے سارے زیورات لے کر اور پیسے لے کر احسان کے ساتھ چلی گئی رات وہ ایک ہوٹل کے

 ایک کمرے میں روکے صبح ہوتے ہی وہ دونوں کراچی کے لیے روانا ہو گۓ احسان نے ایک سٹیشن پہ کہا کہ وہ پانی لے کر

 آتا ہے پیسے اور زیورات سب اسی کے پاس تھے اس نے وہ سب لیا اور اسے وہاں اکیلا چھوڑ کر واپس چلا گیا اس نے اس

 کے پرس میں ایک کاغذ ڈال دیا تھا



On which it was written, you will remember the day when your family humiliated me and threw me out of the house and I was disgraced in the whole neighborhood. I used to, but what your family did to me, I am doing to them. After reading all this, it was as if the ground gave out under Saima's feet. Today, he realized what his father said, why he didn't think it was better for him. Now she had two options either to go back or to die, she thought it was better to go back and die and jump from there to die.




جس پر لکھا تھا تمھیں یاد تو ہو گا وہ دن جب تمھارے گھر والوں نے مجھے زلیل کر کے گھر سے نکالا تھا اور میری سارے محلے میں بدنامی ہوئی تھی اب میں دیکھتا ہوں کیسے منہ دیکھائیں گے وہ سب کو میں تم سے پہلے سچ میں محبت کرتا تھا پر تمھارے گھر والوں نے جو کچھ کیا میرے ساتھ وہی میں ان کے ساتھ کر رہا ہوں۔ یہ سب پڑھ کر تو جیسے سائمہ کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ اب کرے بھی تو کیا گھر سے بھاگ آئی ہے اور جو کچھ ساتھ لائی تھی وہ ساتھ لے کر چلا گیا تھا اب اس کے پاس کچھ نہیں بچا تھا آج اسے اپنے باپ کے کہے کا احساس ہوا کے وہ کیوں اسے اس کے لیے بہتر نہیں سمجھتے تھے۔ اب اس کے پاس فو راستے تھے یا وہ واپس چلی جاۓ یا مر جاۓ تو وہ واپس جانے مر جانا بہتر سمجھتی ہے اور وہاں سے ہی چھلانگ لگا کر مر جاتی ہے



His parents write a missing report there. And after some time they get the news that the body of the girl they were looking for has been found. But now regret is of no use, there is no use of regret, if they had accepted his words at the time, maybe nothing like this would have happened. Lee. They will never forgive themselves for this. Today, history had reasserted itself, today, instead of Saima, it was Ehsan's daughter, who was with the daughter of this nobody, today he became with her.




اس کے ماں باپ وہاں اس کے غائب ہونے کی ریپورٹ لکھواتے ہیں۔ اور کچھ دیر میں ان کو خبر ملتی ہے کہ جس لڑکی کی وہ

 تلاش میں تھے اس کی لاش ملی ہے آج اس کے والدین خود کو کوس رہے تھے کہ ان سے کتنی بڑی غلطی ہو گئی ہے وہ اب

 چاہ کر بھی اسے ٹھیک نہیں کو سکتے پر اب تو پچھتاوا کسی کام کا نہیں ہے کوئی فائدہ نہیں  پچھتانے کا اگر وہ وقت پر اس

 کی بات مان لیتے تو شاید ایسا کچھ نہ ہوتا ساری زندگی اب وہ اسی خیال میں گزاریں گے کہ ان کی وجہ سے ان کی اولاد نے

 اپنی جان لے لی۔ وہ اس بات کے لیے خود کو کبھی معاف نہیں کر پائیں گے۔ آج تاریخ نے پھر سے خود کو دھرایا تھا آج بس

 سائمہ کی جگہ احسان کی بیٹی تھی جو اس بے کسی کی بیٹتکے ساتھ کیا آج وہ اس کے ساتھ ہو گیا



Today, history had reasserted itself, today, instead of Saima, it was Ehsan's daughter, who was with the daughter of this destitute, today he became with her, today he felt the intensity of her pain, he realized that her home What must have happened to the people when Saima left her home and everything because of him and he left her on the road and her daughter came back but Saima killed herself. Punished He is in such pain that today his daughter has been punished for what he did and for this he has never been able to forgive himself because someone took his own life because of it.




آج تاریخ نے پھر سے خود کو دھرایا تھا آج بس سائمہ کی جگہ احسان کی بیٹی تھی جو اس بے کسی کی بیٹتکے ساتھ کیا آج وہ

 اس کے ساتھ ہو گیا آج اسے اس کی درد کی شدت کا احساس ہوا اسے معلوم کوا کہ اس کے گھر والوں پر کیا گزری ہو گی جب

 سائمہ اس کی وجہ سے اپنا گھر بار سب چھوڑ آئی تھی اور وہ اسے رستے میں چھوڑ کر چلا گیا اور اس کی بیٹی تو واپس آ

 گئی پر سائمہ بے خود کو جان سے مار لیا اس نے اپنے آپ کو سزا دی وہ اسی تکلیف میں ہے کہ آج اس کے کیے کی سزا اس

 کی بیٹی ہو ملی ہے اور اس بات کے لیے ےو وہ کبھی خود کو معاف نہیں کر پایا کے اس کی وجہ سے کسی نے اپنی جان لے

. لی




He has been regretting this, but what is the use of his regret now? One of his mistakes, because of which the honor of two girls was damaged, one was someone's daughter and one was his own. Take care of people and never hurt them on your behalf because we don't know how much the other is already suffering.




اس بات پر وہ پچھتا رہا ہے پر اب اس کے پچھتاوے کا کیا فائدہ۔ اس کی ایک غلطی کہ وجہ سے دو لڑکیوں کی عزت خراب ہوئی ایک تو کسی کی بیٹی اور ایک اپنی کاش ہم لوگ یہ سمجھ سکیں کہ جو ہم کسی کے ساتھ کرتے ہیں کبھی نہ کبھی لوٹ کر وہ ہمارے پاس ہی آنا ہوتا ہے اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال کریں اور انھیں اپنی طرف سے کبھی تکلیف نہ دیں کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ دوسرا پہلے سے ہی کتنی تکلیف میں ہے۔