Mother's love
She is the eldest daughter in the house, so she has to pay her dues, so she has to pay the price for that by marrying her where her parents said she kept quiet. Married to Where he got married he already had four children and his wife had died last year and he wanted a woman who would take care of his house with him and Salma was just that. The very beautiful Sughar and very kind Salma treated these children as if they were her own children from the very first day.
ماں کی ممتا
وہ گھر کی سب سے بڑیk بیٹی ہے اس وجہ سے اسے اس کا حق بھی تو ادا کرنا ہے تو اسے اس بات کی قیمت اسے اس طرح
سے ادا کرنی پڑی کہ اس کو وہاں شادی کرنی پڑی جہاں اس کے ماں باپ نے کہا کہ اس نے خاموشی سے شادی کر لی۔ جہاں
اس کی شادی ہوئی اس کے پہلے سے ہی چار بچے تھے اور اس کی بیوی کا پچھلے سال ہی انتقال ہو گیا تھا اور اسے اب ایک
ایسی عورت چاہیے تھہ جو اس کے ساتھ اس کے گھر کو بھی سمبھال لے اور سلمہ بلکل ویسی ہی تھی انتہائی خوبصورت
سوگھر اور بہت نیک سلمہ پہلے دن سے ہی ان بچوں کے ساتھ ایسے پیش آتی ہے جیسے وہ اسی کے بچے ہوں جیسے وہ ان
سے اتنی محبت کرتی تھی ان کی ہر خواہش کو پورا کرتی تھی اس سب سے طلحہ بھی بہت خوش تھا
Talha was Salma's husband and he also started loving Salma very much. The children also loved Simla very much. She never let the children feel that she was not their mother. Life was given to these children and everyone was surprised how a stepmother could love someone else's children so much. Seeing all this, Talha's sister didn't like it at all that she was more in love with a woman from yesterday.
طلحہ سلمہ کا شوہر تھا وہ بھی سلمہ سے بہت محبت کرنے لگ گیا تھا بچے بھی سملہ کے ساتھ بہت پیار کرتے تھے اس نے
اپنی مامتا سے کبھی بھی ان بچوں کو یہ محسوس نہیں ہونے دیا کہ وہ ان کہ ماں نہیں ہے سملہ نے اپنی ساری زندگی ان بچوں
کے نام کر دی تھی سب حیران تھے کہ کوئی سوتیلی ماں بھی کسی اور کے بچوں سے اتنی محبت کیسے کر سکتی ہے۔ یہ سب
دیکھ کر طلحہ کی بہن کو یہ بات بلکل اچھی نہیں لگی کے وہ اس سے زیادہ کسی کل کی آئی عورت کے ساتھ اتنی محبت کرتے
ہیں
Now the children had grown up and taking advantage of this, Talha's sister told them that Salma was not their stepmother. . When these children found out about this, it did not affect them so much because Salma had never let them realize from her maternal aunt that she was not their real mother, but Talha's all. The eldest son, Joe, was now about to turn nineteen
اب بچے بھی بڑے ہو گۓ تھے اور اس بات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے طلحہ کی بہن نے ان بچوں کو یہ سب بتا دیا کہ سلمہ ان
کی سگی ماں نہیں ہیں اب سلمہ کی اپنی بھی ایک بیٹی تھی جو کہ پانچ سال کی ہونے والی تھی۔ جط ان بچوں کو یہ بات پتا چلی
تو ان پر اس بات کا اتنا اسر نہیں ہوا کیونکہ سلمہ نے کبھی انھیں اپنی محبت سے اپنی مامتا سے اس بات کا احساس ہی نہیں
ہونے دیا تھا کی وہ ان کی سگی ماں نہیں ہے پر طلحہ کا سب سے بڑا بیٹا جو کے اب انیس سال کا ہونے والا تھا
This matter had a deep impact on him and he started treating Salma in a very big way, but Salma's maternal affection did not decrease. His name was Haqan and he had become very rude. He was not at all like before. Talha did not like all these things. He used to explain to her that she is your mother, but now. He was not ready to understand that she loved him, he was her mother, he treated her very well. She stays in bed
اس بات کا بہت گہرا اسر پڑا اور وہ سلمہ کے ساتھ بہت بڑی طرح سے پیش آنے لگا پر سلمہ کی مامتا میں کمی نہیں آئی وہ آج
بھی اس سے ویسے ہی اتنی ہی محبت کرتی تھی اس کا خیال رکھتی تھی پر اب وہ بلکل ویسا نہیں رہا تھا جیسے وہ تھا اس کا
نام حاقان تھا اور وہ بہت زیادہ بدتمیز ہو چکا تھا وہ پہلے جیسا بلکل بھی نہیں رہا تھا یہ سب باتیں طلحہ کو بھی پسند نہیں تھیں
وہ اسے بہت سمجھاتا تھا کہ وہ ہی تمھاری ماں ہے پر اب وہ اس بات کو سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں تھا کہ وہ اس سے
محبت کرتی ہے ماں ہے وہ اس کی وہ اس کے ساتھ بہت بڑی طرح سے پیش آتا تھا ایک دن سلمہ کا حادثہ ہو گیا وہ ایک گاڑی
سے ٹکرا جاتی ہے بہت دن وہ بستر پر رہتی ہے
All his children care about him a lot, but Haqan does not go even once to ask about his condition. She was sitting and telling her daughters to take good care of themselves and never let Ayeza miss me. Hearing this, they all started crying.
اس کی ساری اولاد اس کا بہت خیال رکھتی ہے پر حاقان ایک بار بھی اس کا حال پوچھنے تک نہیں جاتا عائزا جو کہ سلمہ کی
سگی بیٹی ہے حاقان ااے بلکل پسند نہیں کرتا وہ بہت نفرت کرتا ہے اس سے اس حادثے کے بعد ایک دن ایسے ہی وہ بیٹھی
اپنی بیٹیوں سے کہ رہی تھی کہ اپنا بہت خیال رکھنا اور عائزا کو کبھی میری کمی محسوس نہ ہونے دینا یہ سب سن کر وہ سب
رونے لگیں سلمہ نے انھیں چپ کروایا اور انھیں اپبے گلے سے لگا کر بہت پیار کیا
Almost four years after this incident, Salma died. Today Talha's children have lost their mother and today Talha's children also realized this. Haqan was also ashamed of what he had done. As soon as she died, all the family members also turned their backs on Talha and Talha's children. Today, Haqan realized what a mother is and how big his mother's shadow is. Today, he was ashamed of what he had done. There was a strong sense of guilt that he misbehaved with Salma. Haqan, who hated Ayeza a lot, now loved her very much. He always took care of her and never left her alone.
تقریباً اس واقعے کے چار سال بعد سلمہ کا انتقال ہو گیا آج طلحہ کو لگا کے آج اس کی اولاد نے اپنی ماں کو کھو دیا ہے اور اس
بات کا احساس آج طلحہ کی اولاد کو بھی ہو گیا آج حاقان بھی اپنے کیے پر شرمندہ تھا سلمہ کے مرتے ہی سارے خاندان والوں
نے بھی طلحہ اور طلحہ کے بچوں سے منہ پھیر لیا آج حاقان کو اس بات کا اندازہ ہوا کہ ماں کیا ہے اور اس کی مامتا کا سایہ
کتنا بڑا ہے آج وہ اپنے کیے ہوئے یر عمل پر شرمندہ تھا اسے اپنی غلطی کا شدید احساس تھا کہ اس نے سلمہ کے ساتھ بہت
غلط رویہ رکھا وہ حاقان جو عائزا سے بہت نفرت کرتا تھا اب وہ اس سے بے حد محبت کرنے لگا اس بے اس کا ہمیشہ خیال
رکھا اور اس سے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا
With the support of all his sisters, even today he goes to Salma's grave every day and cries every day that he has made a big mistake and now he realizes it very much. Salma was a mother, she never made a big deal about anything Haqan said and forgave all his mistakes. There is no more beautiful feeling than a mother's love. In this world, those who have mothers alive should treat them with lots of love and respect. Because no one in the world can love you more than a mother, she is the one who can face every difficulty for you. May Allah protect all mothers.
وہ اپنی سب بہنوں کا سہارا بنا آج بھی وہ روز سلمہ کی قبر پر جاتا ہے اور اس بات پر روز روتا ہے کہ اس بے بہت بڑی غلطی
کر دی ہے اور اب اسے اس بات کا شدت سے احساس ہے۔ سلمہ تو ماں تھی اس بے تو کبھی حاقان کی کسی بات کا بڑا نہیں
منایا اور اس کی ساری غلطیاں معاف کرتی رہی۔ ماں کی محبت سے زیادہ خوبصورت احساس کوئی بھی نہیں ہے اس دنیا میں
جن کی مائیں زندہ ہیں انھیں چاہیے ان سے بہت محبت اور احترام سے پیش آئیں۔ کیونکہ ماں سے زیادہ محبت آپ سے دنیا میں
کوئی نہیں کر سکتا یہ وہ ہیں جو آپ کے لیے ہر مشکل کا مقابلہ کر سکتی ہے ﷲ سب کی ماؤں کو سلامت
0 Comments