I love her I love her so much She is telling all this to Sahil's younger brother who is in the same class with her He also loves Tan a lot He tells this to Suman He loves me too I know this they talk like this they go to their class she is still thinking if Sahil really loves her too is Zahid telling the truth.
میں اس سے محبت کرتی ہوں میں اس سے بہت محبت کرتی ہوں وہ یہ سب ساحل کے چھوٹے بھائی کو بتا رہی ہے جو کہ اس
کے ساتھ ایک ہی کلاس میں پڑھتا ہے وہ بھی تن سے بہت پیار کرتا ہے وہ یہ بات سمن کو کہتا ہے وہ بھی مجھ سے محبت
کرتا ہے میں یہ بات جانتی ہوں ایسے ہی باتیں کرتے کرتے وہ اپنی کلاس میں جاتے ہیں وہ ابھی بھی یہ سوچ رہی ہے کہ کیا
واقعی ساحل بھی اس سے محبت کرتا یے کیا زاہد سچ کہ رہا ہے
Just like that, the two of them start talking and it gets so full that now it comes to marriage, now Sahil and Suman are not able to understand how to tell their family and whether they should tell their family about this relationship. They were afraid that the family would refuse, but now it became mandatory to tell the family, but before that, something happened that made the matter worse. It seemed to him
ایسے ہی ہوتے ہوتے ان دونوں کی بات شروع ہو جاتی ہے بات اتنی بھر جاتی ہے کہ اب بات شادی تک آ پہنچتی ہے اب ساحل
اور سمن یہ نہیں سمجھ پا رہے کہ وہ اپنے گھر والوں کو کیسے بتائیں اور کیا ان کہ گھر والے اس رشتے کے لیے مانیں گے
یہ بات وہ سوچ کر ڈر بھی رہے تھے کہ کہیں گھر والے انکار نہ کر دیں پر اب ان کا گھر والوں کو یہ بتانا لازمی ہو گیا تھا پر
اس سے پہلے کچھ ایسا ہوا کہ بات بگڑ گئی سمن ساحل پہ شک کرنے لگی تھی اسے لگ رہا تھا
that Sahil is talking to another girl and he doesn't love her anymore like he used to, now they started fighting so much that Sahil is tired of it all now he really doesn't want her anymore Talk to Suman because whenever he used to talk to Suman they used to fight so now he started getting angry with Suman because she didn't believe him at all. There was no credibility
کہ ساحل کسی اور لڑکی سے باتیں کرتا ہے اور وہ اب اس سے ویسے پیار نہیں کرتا جیسے وہ کرتا تھا اب وہ اتنا لڑنے
جگھڑنے لگے تھے کہ ساحل اب اس سب سے تنگ آ چکا تھا اب اس کا واقعی دل نہیں چاہتا تھا کہ وہ اب بات کرۓ سمن سے
کیونکہ وہ جب بھی سمن سے بات کرتا وہ دونوں لڑ پڑتے تھے اس لیے اب وہ سمن سے چڑنے لگا تھا کیونکہ وہ اس پہ بلکل
یقین نہیں کرتی تھی سمن اب اس سے بات نہیں کرنا چاہتی تھی اب اسے اس پہ بلکل بھی اعتبار نہیں تھا
Suman's relationship was settled elsewhere by her family, she was neither happy nor sad about it. When Sahil comes to know that she has ruined his life and moved to another place, he feels very bad and now he starts dreaming of changing Suman's life too. All this is going on in her mind now, a fire is burning in her mind that how can she be happy after causing him so much pain.
اس پہ سمن کا رشتہ اس کے گھر والوں نے کہیں اور طے کر دیا تھا وہ اس بات پہ نا خوش تھی نا ہی اداس وہ اپنے گھر والوں
کی مرضی میں راضی تھی اس کی شادی ہو جاتی ہے وہ اپنے گھر میں آباد ہو جاتی ہے ادھر جب ساحل کو یہ بات پتا چلتی ہے
کہ وہ اس کی زندگی تباہ کر کے کہیں اور جا بسی ہے اسے یہ بات بہت بری لگتی ہے اور اب وہ سمن کا بھی جینا دوبھر
کرنے کے خواب دیکھنے لگتا ہے وہ اب اسے مزید خوش نہیں رہنے دے گا اس کے دماغ میں اب بس یہ سب چل رہا ہوتا ہے
اس کے ابدر ایک آگ سی لگ جاتی ہے کہ وہ اسے اتنی تکلیف دے کر خوش کیسے رہ سکتی ہے۔
(Friends, do you think this is really love? Love is the name of seeing each other happy. It is the name of dying for each other's happiness. Love is not that if you are not mine, no one will have you. Love doesn't imprison. Love sets you free. Do whatever you want. Love says your happiness is my life. Do you all think Sahil is doing well? If he really loves her, then let him. (One should see him happy and become silent for his happiness.)
(دوستوں کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ واقعی میں محبت ہو سجیہے محبت تو ایک دوسرے کو خوش دیکھنے کا نام ہے ایک دوسرے
کی خوشی کے لیے مر جانے کا نام ہے محبت یہ تو نہیں کہ اگر تم میرے نہ ہوۓ تو کسی کا ہونے نہیں دوں گا محب قید تو
نہیں کرتی محبت تو آزاد چھوڑ دیتی ہے کہ جو چاہو کرو محبت تو کہتی ہے تمھاری خوشی میں میری زندگی ہے کیا آپ سب
کو لگتا ہے کہ ساحل ٹھیک کر رہا ہے اگر وہ اس سے واقعی محبت کرتا ہے تو اسے تو چاہیے کہ اسے خوش دیکھ کر اس کی
خوشی کی خاطر خاموش ہو جائے)
He now sees her pictures which he took with her before marriage to her husband and tells that she loved him before and now she is his second love. He does all this to extinguish it, but how dangerous it takes a turn in Suman's life, it is even more terrifying than he thought. His life is no less than a hell. On the other hand, Sahil also gets in touch with his uncle at home, but somewhere he comes to know that he may have abused Suman.
وہ اب اس کی تصویریں جو کہ شادی سے پہلے اس نے اس کے ساتھ لی تھیں وہ اس کے شوہر کو دیکھتا ہے اور بتاتا ہے کہ وہ
اس سے پہلے محبت کرتی تھی اور اب وہ اس کی دوسری محبت ہے وی تو اپنی اندر کی آگ کو بجھانے کے لیے یہ سب کر
لیتا ہے پر اس بات کا اصر سمن کی زندگی میں کتنا خطرناک موڑ اختیار کرتا ہے وہ اس کی سوچ سے بھی زیادہ خوفناک ہوتا
ہے اس کا شوہر اب اسے روز بات بے بات مارتا ہے اسے کہیں جانے نہیں دیتا سمن کی زندگی کسی جہنم سے کم نہیں ہے
دوسری طرف ساحل کا بھی اپنے مامو کہ گھر رشتہ ہو جاتا ہے پر کہیں نہ کہیں وہ اس بات کو جان جاتا ہے کہ اس بے شاید
سمن کے ساتھ زیادتی کی ہے
He did not want to do all this with her. A few days after his marriage, he goes to Suman's neighborhood with the thought that he might get some good news about her. The sound of crying and screaming is heard and he is stunned. Now he is not able to take even the slightest bit of peace, he asks forgiveness from Allah day and night for his sin, but now what is the use of any forgiveness, his one mistake destroys the whole life of Saman.
اسے اس کے ساتھ یہ سب نہیں کرنا چاہے تھا وہ اپنے نکاح کے کچھ دن بعد سمن کے محلے میں جاتا ہے اس سوچ سھ کہ کہیں
اس کی خیر خبر مل جائے اس کی وہ جب اس کے گھر کے پاس سے گزرتا ہے تو اندر سے سمن کے رونے کی اور چیخنے
کی آواز آتی ہے وہ دنگ رہ جاتا ہے اسے آج اپنی اس کوتاہی کا شدد سے احساس ہو رہا ہوتا ہے کہ اس نے جانے انجانے میں
اس کی زندگی کو جہنم کر دیا اب وہ مزید بے چین ہو جاتا ہے اور وہ اب زرا سا بھی سکون نہیں لے پا رہا ہوتا وہ اپنے اس
گناہ کی ﷲ سے دن رات معافی مانگتا ہے پر اب کیا فائدہ اس کی کسی بھی معافی کا اس کی ایک غلطی سمن کی ساری زندگی
تباہ کر دیتی ہے


0 Comments