- Wanting and fulfilling from the heart( دل سے چاہنا اور نبھانا )The Stories-2023
- A journey from the impossible to the possible ( ناممکن سے ممکن تک کا سفر) Stories-2023
- Time is never the same (وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا)-2023
She is telling her friend about her that man he is so cute he loves me so much he can't even look at anyone except me I am all for him Faiza her friend who is of Nile. She is aware of his every move because she too has come under his dukedom. She is listening to everything from Khanushi.
وہ اپنی سہیلی کو اس کی باتیں بتا رہی ہے کہ یار وہ اتنا پیارا ہے وہ مجھ سے اتنا پیار کرتا ہے وہ میرے علاوہ کسی کی طرف
نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکجتا اس کے لیے سب میں ہی ہوں فائزہ اس کی سہیلی جو کے نائل کی ہر حرکت سے واقف ہے
کیونکہ وہ بھی اس کے اس دکھوکے میں آ چکی ہے خانوشی سے سب سن رہی ہوتی ہے وہ کچھ عرصہ پہلے ہی دوست بنے
تھے
Hera wanted to tell her all that Niall is a liar and a fraud, he will first assure her of his love and then leave her alone. When he gets full, he leaves her. She was looking at Hera. She wanted to tell him all these things, but how could she tell him all this, she did not understand. He told all this to Hera. Listening to him in silence as soon as Heera was silent Faiza said if he is lying to you she flares up he loves me the most he can never leave me no matter what happens he is very much with me. Loves Faiza understood
ہیرا اسے یہ سب بتانا چاہتی تھی کہ نائل جھوٹا اور فراڈ لڑکا ہے وہ اسے پہلے اپنی محبت کا یقین دلاۓ گا اور پھر اسے اکیلا
چھوڑ کر چلا جائے گا وہ ہر لڑکی کو بس اپنے استعمال کے لیے رکھتا ہے جب اس کا اس لڑکی سے دل بھر جاتا ہے تو وہ
اسے چھوڑ جاتا ہے وہ ہیرا کو دیکھ رہی تھی وہ ااے یہ سب باتیں بتانا چاہتی تھی مگر وہ اسے یہ سب کیسے بتاتی اسے یہ
بات سمجھ میں نہیں آ رہا تھا وہ ہیرا کو یہ سب بتاۓ تو بتاۓ کیسے وہ بس خاموشی سے اسے سن رہی ہے جیسے ہی ہیرا چپ
ہوئی تو فائزہ بولی اگر وہ تم سے جھوٹ کہ رہا ہوا تو وہ بھڑک اٹھی وہ مجھ سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہے وہ مجھے کبھی
نہیں چھوڑ سکتا چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ مجھ سے بہت پیار کرتا ہے فائزہ کو اندازہ ہو گیا
That she can't even say anything to him, even if she wanted to, she couldn't tell him anything about Niall because she had talked to him and seen him, but now she couldn't understand what she should do like that. She should save Hera from Nile. She thinks a lot but she can't do anything. If she tells Hera the whole truth, Hera still believes her. Even if she tries to see him now, she has to say the same thing. That I don't like Nile that's why I'm doing this
کہ وہ اس سے کوئی بات بھی نہیں کہ سکتی نائل کے بارے میں وہ اسے چاہ کر بھی اب کچھ نہیں بتا سکتی تھی کیونکہ وہ اس
سے بات کر کہ دیکھ چکی تھی پر اب وہ یہ نہیں سمجھ پا رہی تھی کہ وہ کیا کرے ایسا کہ ہیرا کو وہ نائل سے بچا لے وہ بہت
سوچتی ہے پر وہ کچھ نہیں کر سکتی اگر وہ ہیرا کو سب سچ بتاۓ ہیرا نے تب بھی اس کی بات کا یقین کرنا اگر وہ اسے اب
دیکھانے کی کوشش کرتی ہے تب بھی اس نے یہی کہنا ہے کہ میں نائل کو پسند نہیں کرتی اس لیے میں ایسا کر رہی ہوں
She becomes helpless and silent and starts praying to Allah that Allah somehow saves Heera from a boy like Nile. He who is eating with another girl is falling in his own eyes today, how much he had said to Faiza that he is not like that, he can't cheat on me, that's not enough at that time. Faiza says to him that he is dying, come with me, she takes his hand and takes him, they both sit on a table.
وہ بےبس ہو کر خاموش ہا جاتی ہے اور ﷲ سے دعا کرنے لگتی ہے کہ ﷲ کسی طرح ہیرا کو نائل جیسے لڑکے سے بچا لے
وہ سب ﷲ پہ چھوڑ دیتی ہے ایک دن ہیرا اور فائزہ باہر کھانا کھانے جاتے ہیں اور وہاں ہیرا نائل کو دیکھتی ہے جو کہ کسی
اور لڑکی کے ساتھ بیٹھا کھانا کھا رہا ہوتا ہے وہ آج اپنی ہی نظر میں گر جاتی ہے کہ کتنے مان سے اس نے فائزہ سے کہا تھا
کہ وہ ایسا نہیں ہے وہ مجھے دھوکا نہیں دے سکتا اس وقت اس کا بس نہیں چلتا کہ وہ مر جاۓ فائزہ اسے کہتی ہے کہ میرے
ساتھ چلو وہ اس کا ہاتھ پکر کر اسے لے کے جاتی ہے وہ دونوں ایک ٹیبل پر بیٹھتے ہیں
Hera please listen to me carefully what I am about to tell you is a bit painful but the truth is Nile is a liar and a fraud boy he had claimed love for me and I don't know how many girls before you. He is a deceitful person, he lies in such a way that the next person does not know what he is doing. is you You are my friend and I tried to deceive you with this lie but you did not believe me
ہیرا میری بات زرا غور سے سننا میں جو کچھ تمھیں بتانے لگی ہوں تھوڑا تکلیف دہ ہے مگر سچ ہے نائل ایک جھوٹا اور فراڈ
لڑکا ہے اس نے تم سے پہلے مجھ سے اور پتا نہیں کتنی لڑکیوں سے محبت کے دعوے کیے ہوئے تھے وہ بہت یی فریبی
انسان ہے وہ اس طرح سے جھوٹ بولتا ہے کہ اگلے کو پتا ہی نہیں چلتا کہ وہ کر کیا رہا ہے ہیرا یہ سب سن لے مزید حیران
اور پریشان ہو جاتی ہے تم سچ کہ رہی ہو ہاں مجھے تم سے جھوٹ بول کر کیا فائدہ حاصل ہے تم۔ میری دوست ہو اور میں نے
اس جھوٹ سے تمھیں بجانے کی کوشش بھی کی مگر تم نے میرا اعتبار نہیں کیا
Today Allah himself has seen you, maybe now you will have believed that I was telling the truth. Whether he is wrong or not, I have come to believe that he is a liar and a fraudulent person then? Then I won't let him ruin the lives of the girls anymore, I won't let him make fun of anyone else, but you will, I will do whatever I can. She doesn't let Nile know that she has found out his true identity
آج ﷲ نے خود تمھیں َچ دیکھا دیا ہے شاید اب تمھیں یقین آ گیا ہو گا کہ میں سچ کہ رہی تھی فائزہ کہتی ہے کہ اب تو تم اسے
چھوڑ دو گی نہ نہیں ہیرا کی طرف بڑی حیرانی سے دیکھتی ہے مطلب تمھیں ابھی بھی یقین نہیں آیا کہ وہ غلط ہے نہیں
مجھے اس بات کا یقین آ گیا یے کہ وہ جھوٹا اور فراڈ انسان ہے پھر؟ پھر یہ کہ اب میں اسے اور لڑکیوں کی زندگی خراب نہیں
کرنے دوں گی میں مزید اسے کسی کے جزبات کا مزاق نہیں بنانے دوں گی پر تم کرو گی کیا جو بھی میں کر سکوں گی سب
کروں گی۔ وہ نائل کو اس بات کی خبر نہیں ہونے دیتی کہ اس کو اس کی اصلیت کا پتا چل گیا ہے
She stays with him like before but now she is with him to punish him for what he has done she is watching his every move she is gathering evidence against him to punish him. She wanted to punish him now at all costs and now she succeeded in this task. She spends four months trying to find evidence of his every big move. Tells its origin
وہ اس کے ساتھ وہسے ہی رہتی ہے جیسے پہلے تھی پر اب وہ اس کے ساتھ اس کو اس کے کیے کی سزا دینے کے لیے تھی
وہ اس کی ہر حرکت پر نظر رکھتی تھی وہ اس کے خلاف اس کی سزا کے لیے ثبوت جمع کر رہی تھی وہ اسے اب ہر حال
میں سزا دلوانہ چاہتی تھی اور اب وہ اس کام میں کامیاب ہو گئی تھی وہ چار مہینے لگا کر اس کی ہر بڑی حرکت کا ثبوت دھونڈ
لیتی ہے وہ اب ان تمام لڑکیوں کے پاس جاتی ہے اور وہ ان سب کو اس کی اصلیت کا بتاتی ہے
Now that there are twenty-two girls he cheated with, she takes them all to Kot and punishes him for what he did, thus giving him twenty years in prison. Nile and many people like Nile. Those who consider girls as weak and take advantage of their lack of understanding learn a great lesson. That when a woman comes to her eye, she rejects even the best man, after that Hera never believed in any man and started to improve her future.
اب وہ بچیس لڑکیاں ہو چکی ہیں جن کے ساتھ اس سے دھوکا کیا ہے وہ ان سب کو لے کر کوٹ جاتی ہے اور اس کو اس کے
کیے کی سزا دلواتی ہے اس طرح اسے بیس سال کی جیل ہوتی ہے نائل اور نائل جیسے بہت سے لوگ جو کہ لڑکیوں کو
کمزور سمجھ کر ان کی نہ سمجھی کا فائدہ اٹھاتے ہیں بہت بڑا سبق حاصل کرتے ہیں۔ کہ جب عورت اپنی آئی پر آ جاۓ ہو
اچھے سے اچھے مرد کو بھی ٹھکانے لگا دیتی ہے اس کے بعد ہیرا نے کبھی کسی مرد پر یقین نہیں کیا اور اپنے مستقبل کو
بہتر کرنے میں لگ جاتی ہے۔



0 Comments