The power of prayer
She is standing on the roof talking to him. He tells her to come towards the wall. When she comes towards the wall, she shouts, Aamir, why have you come here, I forbade you, didn't I? yes what was that but i brought something for you take it i will go she comes running downstairs he gives her bangles mehrma they will look good on you man they are very cute well now you go someone will take a look For example, he goes away and she wears bangles on her wrist and sends her picture to Aamir.
دعا کی طاقت
وہ چھت پر کھڑی اس سے باتیں کر رہی ہے وہ اسے کہتا ہے کہ دیوار کی طرف آو جب وہ دیوار کی طرف آتی ہے تو چیخ
اٹھتی ہے عامر آپ یہاں کیوں آۓ ہو میں نے آپ کو منع کیا تھا نہ۔ ہاں کیا تو تھا پر میں تمھارے لیے کچھ لایا ہوں وہ لے لو میں
چلا جاؤں گا وہ بھاگتی ہوئی نیچے آتی ہے وہ اسے چوڑیاں دیتا ہے مہرما یہ تم پر بہت اچھی لگیں گی یار یہ بہت پیاری ہیں
اچھا اب آپ جاؤ کوئی دیکھ لے گا تو مثلا ہو جائے گا وہ چلا جاتا ہے اور وہ چوڑیاں کلائ میں پہنتی ہے اور اس کی تصویر
عامر کو بھیجتی ہے یہ بہت پیاری لگ رہیں ہیں تم پر وہ بہت خوش ہوتی ہے
They look very cute. She is very happy with you. Aamir and Mehrma were very good friends since childhood. Both of them are very happy when the relationship is going on Because of this, they do not want anyone to become an example, so they no longer used to meet. After a few days, Amir's mother Mehrma and Aamir's relationship is settled. She loves him very much and prays day and night that Allah will write it in her destiny. Now when this dream of hers is being fulfilled and her prayers are accepted, she is very happy and thankful to Allah. On the other hand, Aamir is happy that he is getting married to his childhood friend. Now all the elders gather for the wedding date. She is very happy and starts crying thanking Allah for her happiness.
عامر اور مہرما بچپن سے بہت اچھے دوست تھے اب ان کے گھر میں رشتے کی بات چل رہی ہوتی ہے وہ دونوں بہت خوش
ہوتے ہیں اس بات سے وہ نہیں چاہتے کہ اب کوئی بھی مثلا ہو اس لیے وہ اب ملا نہیں کرتے تھے کچھ ہی دن بعد عامر کی
والدہ مہرما اور عامر کا رشتہ طے کر جاتیں ہیں اب دونوں کے گھروں میں شادی کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں مہرما عامر
سے بہت محبت کرتی ہے اور دن رات دعائیں مانگتی ہے کہ ﷲ اسے اس کے نصیب میں لکھ دے اب جب اس کا یہ خواب پورا
ہو رہا ہوتا ہے اور اس کی دعائیں قبول ہو جاتی ہیں تو وہ بہت خوش ہوتی ہے اور ﷲ کا بہت شکر کر رہی ہوتی ہے کہ اس نے
اس کی دعائیں قبول کر لیں دوسری طرف عامر بھی خوش ہوتا ہے کہ اس کی بچپن کی سہیلی سے ہی اس کی شادی ہو رہی ہے
اب سارے بڑے اکھٹے ہوتے ہیں شادی کی تاریخ کے لیے مہرما کی خوشی کا کوئی حساب نہیں وہ بہت خوش ہے اور خوشی
He comes to her room to call her out, sees her crying and suddenly panics, what happened to you, are you not happy, don't you want to marry me? I was impatiently waiting for this day and today that day has come, so I can't believe it, I don't understand, how can I thank Allah for this, He cleanses his body and holds him by the hand. They wear rings to each other with the will of their elders and they get married in some time and they start living happily with each other.
میں جانماز پہ ﷲ کا شکر ادا کرتے کرتے رونے لگتی ہے عامر اس کے کمرے میں آتا ہے اسے باہر بلانے کے لیے، اسے
روتا دیکھتا ہے تو ایک دم سے گھبرا جاتا ہے کیا ہوا ہے تمھیں کیا تم خوش نہیں ہو کیا تم میرے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتی وہ
چونک کر کہتی ہے نہیں ایسی بات نہیں ہے میں اس دن کا بے صبری سے انتظار کر رہی تھی اور آج وہ دن آ گیا ہے تو یقین
نہیں آ رہا سمجھ نہیں آ رہا اس بات پر میں ﷲ کا کیسے شکر ادا کروں گی وہ اس کے انسوں صاف کرتا ہے اور اسے ہاتھ پکڑ
کر باہر لے کر آتا ہے وہ اپنے بڑوں کی مرضی سے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہناتے ہیں اور ان کی کچھ عرصے میں شادی ہو
جاتی اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوشی سے رہنے لگتے ہیں۔
0 Comments