The Love Storie - محبت کی کہانی

He was lying on the bed thinking about what he had seen in the evening. She was talking to him and as soon as her eyes fell on Salar who was standing nearby, she started walking silently. Now Salar was smiling thinking about all this. As soon as he woke up, he started thinking about that girl, what her name would be, what she would be doing, etc. One thing came to a halt in his thinking that he would ever be able to talk to that girl or that girl to him. Want to talk



                                                     
Andhi Muhbat Yaqeen-e-Kamil-The Love Stories

                                                           

وہ بستر پر لیٹا اسی کے بارے میں سوچ رہا تھا جسے اس نے شام میں دیکھا تھا وہ مسلسل بس اسی کو سوچ رہا تھا اس کی آنکھیں جو کے سکارف کی وجہ سے مکمل طور پر کھل نہیں پا رہیں تھیں اور اس کا ھنستے ھوۓ اپنی دوست سے بات کر رہی تھی اور جیسے ہی اس کی نظر پاس کھڑے ہوۓ سالار پر پری تو وہ چپ کر کے چلنے لگی اب سالار یہ سب سوچ کر مسکرا رہا تھا وہ اس میں دلچسپی لینے لگا تھا یہ سوچتے ہوۓ ہی اس کی آنکھ لگ گئی صبح اٹھتے ہی اسی لڑکی کے بارے میں سوچنے لگا کہ اس کا نام کیا ہو گا وہ کیا کرتی ہو گی وغیرہ ایک چیز جہاں آ کر اس کی سوچ رک سی گئ تھی کہ کیا وہ کبھی اس لڑکی سے بات کر پاۓ گا یا وہ لڑکی اس سے بات کرنا چاہے 



Guy got up and got ready and left for university still the only thing in his mind was the same girl he was wondering who she was he had only been here with her family for a while and he was out yesterday for the first time. He had come out, he didn't know anyone here, not even anyone. He was also confused in the university. When he was coming towards home, then he saw the same girl from yesterday. He was shocked. As soon as he came home, he went to the roof, now he was standing on a corner of the wall, he thought that maybe the girl whom he might



گی اٹھ کر تیار ہوا اور یونیورسٹی کے لیے نکل گیا ابھی بھی اس کے خیال میں بس وہی لڑکی چل رہی تھی وہ سوچ رہا تھا کہ وہ کون تھی اسے اس کی فیملی کے ساتھ یہاں رہتے کچھ ہی عرسہ ہوا تھا اور وہ کل پہلی بار باہر نکلا تھا وہ یہاں کسی کو نہیں جانتا تھا کسی کو بھی نہیں وہ یونیورسٹی میں بھی الجھا الجھا سا تھا جب وہ گھر کی طرف آ رہا تھا تب پھر اسے وہی کل والی لڑکی دیکھائی دی وہ چونک گیا وہ لڑکی نظر نیچے کیے ہوئے وہاں سے گزر گئ وہ گھر آتے ہی چھت پہ چلا گیا اب وہ دیوار کی ایک نکر پر کھڑا تھا اس کا خیال تھا کہ شاید وہ لڑکی جسے وہ شاید 



He started to like it, but after standing for four hours continuously, he came back down and then he started thinking about her. She is a pure and noble girl who never even looks at anyone, he was now forced to think about her more now, the intensity of meeting her was not letting him rest. Salar had been following this girl for twenty days. had not seen him now he did not understand what to do now he lost hope now he was helpless this evening when he came back from the university his mother told him that a relationship had come for him salar He didn't think much of it and went to his room. He was still thinking about the same girl constantly for a few days




پسند کرنے لگا ہے اسے نظر آ جائے پر مسلسل چار گھنٹے کھڑے ہونے کہ بعد وہ واپس نیچے آیا اور پھر اسے ہی سوچنے لگا اب کی بار وہ اس کی صورت نہیں بلکہ اس کی سیرت کے بارے میں سوچ رہا تھا وہ سوچ رہا تھا کہ کتنی پاک اور شریف لڑکی ہے جو کہ کبھی کسی کو نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھتی وہ اب مزید اس کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہو گیا تھا اب اس سے ملنے کی شدت اسے سکون نہیں لینے دے رہی تھی سالار نے اس لڑکی کو بیس دن سے نہیں دیکھا تھا اسے اب سمجھ نہیں آ ریا تھا کہ وہ کیا کرے اب وہ امید کھو بیٹھا تھا اب وہ بے بس تھا آج شام جب وہ یونیورسٹی سے واپس آیا تو اس کی امی نے اسے بتایا کہ اس کے لیے رشتہ آیا ہے سالار نے اس بات پر اتنا غور نہیں کیا اور اپنے کمرے میں چلا گیا وہ ابھی بھی مسلسل اسی لڑکی کے بارے میں سوچ رہا تھا کچھ دن کے 


Later, Salar's mother told him that they had ended his relationship somewhere. Hearing this, Salar's feet fell to the ground. After some time he closed the door and thought that he neither knew this girl nor knew anything about her so it was pointless to want her so he should agree to his parents' decision. It is better to go. He found out that this girl was also getting married, so he had lost all hope and agreed to the marriage because Salar's bride's name was Fatima. On the wedding night, he goes to the room and



بعد سالار کی امی نے اسے بتایا کہ انھوں نے اس کا رشتہ کہیں تہ کر دیا ہے یہ سن کر تو سالار کے پاؤں تلے زمین ہی نکل گئی وہ بہت بولا کہ کس کی مرضی سے آپ لوگوں نے یہ کیا اور غسے میں اس نے کمرے کا دروازہ بند کر دیا کچھ دیر کے بعد اس نے سوچا کہ نہ وہ اس لڑکی کو جانتا ہے نہ ہی اسے اس کے بارے میں کچھ بھی پتہ ہے تو اس کی چاہ کرنا بے معنی ہے اس لیے اس کا اپنے ماں باپ کے فیصلے پر راضی ہو جانا ہی بہتر ہے اسے پتہ چلا کہ اس لڑکی کی بھی شادی ہو رہی ہے تو وہ اب سب امیدیں کھو چکا تھا اور راضی ہو گیا تھا شادی کہ لیے سالار کی دلہن کا نام فاطمہ تھا سالار کی اور فاطمہ کا نکاح ہو جاتا ہے جب وہ شادی کی رات کمرے میں جاتا ہے اور 


He sees the bride sitting on the bed in front of him who is now his wife, he is shocked and keeps looking at her. Salar tells her everything, then Fatima smiles and says that perhaps Allah has approved this. Salar and Fatima thank Allah and start living happily.


سامنے بیڈ پر بیٹھی دلہن کو دیکھتا ہے جو کہ اب اس کی بیوی ہے وہ حیران رہ جاتا ہے اور اسے دیکھتا ہی رہتا ہے کچھ دیر کے بعد وہ اس کے پاس جاتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ کیا یہ واقع تم ہو جس کی میں نے چاہ کی تھی سالار اسے سب بتاتا ہے پھر فاطمہ مسکرا کر کہتی ہے کہ شاید اللہ کو یہی منظور تھا سالار اور فاطمہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور خوش باش زندگی گزارنے لگتے ہیں



The Love Stories.
Stories in Urdu/English.