Time is never the same   (وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا)-2023


 I'm not a girl. Now why don't I let all this let me live my life as I want. Because of you people, I have become a joke among all my friends. They all make fun of me that she is a little girl, her parents treat her like this and I don't know what to do and how much to humiliate.

بچی نہیں ہوں میں یہ بات سمجھ میں نہیں آتی ہے کیا آپ کو ہو وقت کی روک ٹوک سے تنگ آ گئی ہوں میں ایسا لگتا ہے جیسے

 ابھی بھی میں چھوٹی ہوں جس کو ہر بات پر روکا جائے، بس کر دیں اب آپ لوگ تنگ آ گئی ہوں اب میں اس سب سے مجھے

 میری زندگی میری مرضی سے گزارنے کیوں نہیں دیتے۔ آپ لوگوں کی وجہ سے سب دوستوں میں تماشا بن گئی ہوں میں سب

 مزاق اڑاتے ہیں میرا کہ یہ تو چھوٹی سی بچی ہے اس کے والدین اس سے ایسے پیش آتے ہیں اور پتا نہیں کیا کیا اور کتنا زلیل

 کرنا ہے 

You guys screamed all this and went to her friend where today all these friends have to gather for reading. Her mother kept crying that listen to my talk, daughter, I didn't mean that. So, I never doubted you, you listen to me, but she doesn't listen to her mother and shuts the door and leaves. Aware of rudeness, she will remain so no matter what happens, she has not left any gaps in her training, nor was Ruhi like that before, but ever since she started going to university.

آپ لوگوں نے مجھے وہ یہ سب چیخ چلا کر اپنی سہیلی کی طرف چلی جاتی ہے جہاں آج ان تمام دوستوں نے پڑھنے کے لیے

 جمع ہونا ہے اس کی ماں روتی رہی کہ روہی میری بات تو سنو بیٹی میرے کہنے کا وہ مطلب نہیں تھا تن سنو تو سہی میں نے

 کبھی شک نہیں کیا تم پر تم میری بات تو سنو پر وہ اپنی ماں کی ایک نہیں سنتی اور زور سے دروازہ بند کر کے چلی جاتی

 ہے اس کی ماں کو اب اس سب کی عادت ہو گئی ہوتی ہے وہ اب اس کی بدتمیزی سے واقف ہے کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ایسے

 ہی رہے گی اس کی  تربیت میں اس نے کوئی کمی نہیں چھوڑی نہ ہی روہی پہلے ایسی تھی پر جب سے وہ یونیورسٹی جانے

 لگی ہے

Her mood has changed a lot. She never used to talk to her mother like she does now. She used to love her mother very much but now she doesn't even like to listen to her. Her parents are very worried, in fact, all this is the result of her friendship. Now, the people she hangs out with are spoiled children from big houses, seeing whom Rohi has become rude or disobedient. Now she doesn't listen to anyone. Her childhood friend who loved her very much used to tell her about every good thing and stop her from doing every big thing. Talked to him and told him that you are not worthy of my friendship among the people I live in

Time is never the same   (وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا)-2023


اس کے مزاج میں بہت تبدیلی آئی ہے وہ پہلے کبھی اپنی ماں سے ایسے انداز میں نہیں بولی جیسے وہ اب بولنے لگ گئی ہے

 وہ اپنی ماں سے بہت پیار کرتی تھی پر اب تو وہ ان کی ایک بات سننا بھی پسند نہیں کرتی اس کی وجہ سے اس کے ماں باپ

 بہت پریشان ہوتے ہیں دراصل یہ سب اس کی صہبت کا اسر ہوتا ہے اب وہ جن لوگوں میں اٹھتی بیٹھتی ہے وہ بڑے گھروں

 کے بگڑے ہوئے بچے ہیں جن کو دیکھ دیکھ کر روہی بھی ویسی ہی یو گئی ہے بدتمیز اوا نافرمان اب وہ کسی کی بات نہیں

 سنتی اس کی بچپن کی سہیلی جو اس سے بہت پیار کرتی تھی اس سے ہر اچھی چیز کا بتاتی اور ہر بڑے کاموں سے روکتی

 تھی اس نے جب ااے سمجھانے کی کوشش کی تو اس نے اس سے بھی بےحد بدتمیزی سے بات کی اور اس سے کہا کہ تم تو

 میری دوستی کے قابل ہی نہیں ہو میں جن لوگوں میں اٹھتی بیٹھتی ہوں 

They are big people it hurts her so much and she never talks to him again now she, she wasn't Rohi who was loved by everyone now no one likes to talk to her her behavior And because of Akhlaq, because of this, his mother becomes very sick and dies in a few days, then she realizes how much she has done wrong to her, but she still doesn't recover. She used to spend the whole day outside the house with these people, now there is no one to ask her, her father is always outside, she is now completely independent, the friends she thinks are her own now.

وہ بہت بڑے لوگ ہیں اس بات سے اسے بہت تکلیف ہوتی ہے اور وہ اس سے کبھی پھر بات نہیں کرتی اب وہ، وہ روہی تھی ہی

 نہیں تھی جس سے سب پیار کرتے تھے اب کوئی اس سے بات کرنا پسند نہیں کرتا تھا اس کے رویے اور اخلاق کی وجہ سے

 اس کی وجہ سے اس کی امی اتنی شدید بیمار ہو جاتی ہیں اور کچھ دن میں ان کا انتقال ہو جاتا ہے تب اسے احساس ہوتا کہ اس

 نے ان کے ساتھ کتنا غلط کیا ہے پر وہ پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتی اب وہ ان لوگوں کے ساتھ سارا سارا دن گھر سے باہر گزارتی

 تھی اب اس کو پوچھنے والا کوئی بھی نہیں تھا اس کا باپ ویسے ہی باہر ہوتا تھا وہ اب پوری طرح سے آزاد ہوتی ہے جو

 دوست اسے اس وقت اس کے اپنے لگ رہے ہوتے ہیں 

They are taking her fast towards destruction, now she starts doing every bad thing, cigarette is a minor act for her, one day she gets news that her father also passed away. Yes, now she is completely alone, there is no one behind her now, there is no one to know her well, there is no one to care for her, to love her, she is now alone, her friends take full advantage of this and They steal everything from her and she becomes so blind in friendship that she returns everything to them. Now when she has nothing left, she is left completely empty handed. There is a strong feeling

وہی اپنے اسے تباہی کی طرف تیزی سے لے کے جا رہے ہوتے ہیں وہ اب ہر برا کام کرنے لگ جاتی ہے سگریٹ تو اس کے

 لیے ایک معمولی سا عمل ہوتا ہے اس کو ایک دن خبر ملتی ہے کہ اس کے والد کا  بھی انتقال ہو گیا ہے اب وہ بلکل اکیلی ہے

 کوئی نہیں اب اس کے اگے پیچھے اب کوئی نہیں جو اس کی خیر خبر رکھے کوئی نہیں ہے جو اس کی فکر کرۓ اس سے

 پیار کرۓ وہ اب اکیلی ہے اس بات کا اس کے دوست پورا فائدہ اٹھاتے ہیں اور اس سے سب کچھ لوٹ لیتے ہیں اور وہ دوستی

 میں اتنی اندھی ہو جاتی ہے کہ وہ ان پہ سب لوٹا دیتی ہے اب جب اس کے پاس کچھ نہیں بچتا وہ بلکل خالی ہاتھ رہ جاتی ہے تو

 وہ اسے پہچاننے سے ہی انکار کر دیتے ہیں اسے آج شدید احساس ہوتا ہے 


How wrong she was, she misunderstood every human being who truly loved her and wanted her well. That's why she hates him, that's why she's doing this. Today, she cried at every word she said. She was regretting what she had done because of her selfishness, she had lost all her relationships and now she has no one.

کہ وہ کتنی غلط تھی اس نے ہر اس انسان کو غلط سمجھا جو واقعی اس سے پیار کرتا تھا اس کا اچھا چاہتا تھا آج اسے اپنی ماں

 کی بہت یاد آئی جو اس کا بھلا چاہتی تھی اور اس نے ہمیشہ اسے  غلط ہی سمجھا ہمیشہ یہی کہا کہ وہ اس سے جلتی ہیں اس

 لیے ایسے کرتی ہیں آج اسے اپنے بولے ہوۓ ہر لفظ پہ رونا آیا   جب وہ خود دھتکاری گئی تم اسے احساس ہوا کہ اس کی

 دوست کو کتنا برا لگا ہو گا جب اس نے یہ اس کے ساتھ کیا ہو گا وہ بہت پچھتا رہی تھی کہ اس نے یہ کیا کر دیا اپنی

 خودگرزی میتوہ اپنے سارے رشتے کھو بیٹھی ہے اب اس کہ پاس کوئی نہیں ہے 

Time is never the same   (وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا)-2023


Who loves her and understands her pain, she vomits blood after a few days, when she goes to the doctor, she finds out that she has a disease like cancer, and now she has no cure. She can't do anything, she is admitted to the hospital there, and it must have been heard to take revenge for the time. Is

جو اس سے پیار کرۓ اور اس کے درد کو سمجھے اسے کچھ دنوں بعد خون کی الٹی ہوتی ہے جب وہ ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے

 تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ اسے کینسر جیسی بیماری ہو گئی ہے اب اس کہ پاس کوئی حل نہیں ہے اب وہ کچھ بھی نہیں کر

 سکتی اسے وہیں پر ہسپتال میں داخل کر دیا جاتا ہے اور وقت کا بدلہ لینا تو سنا ہی ہو گا جس کو آج سے پانچ سال پہلے وہ

 غریب کہ کر چھوڑ کر چلی گئ تھی آج اسی کے ہسپتال میں علاج کہ لیے پڑی ہوتی ہے 

When time shows itself, everyone is stunned that what has happened. One day when Dr. Ayesha comes to Daavand, Rohi starts crying seeing her. Ayesha, you recognized me, I am your childhood friend Rohi. The ground gives out under Ayesha's feet, what happened to you, she forgets everything, hugs him and brings him home with her, Rohi tells him everything that happened to him and apologizes to him for what he did. Ayesha tells him that she misses him a lot and has forgotten everything that happened.

وقت جب اپنا آپ دیکھاتا ہے تو سب دنگ رہ جاتے ہیں کہ یہ کیا ہوا ایک دن ڈاکٹر عائشہ جب داعوند پر آتی ہیں تو روہی اسے

 دیکھ کر رونے لگتی ہے عائشہ تم نے مجھے پہچانا میں تمھاری بچپن کی سہیلی روہی ہوں یہ سن کر تو جیسے عائشہ کے

 پیروں تلے زمین نکل جاتی ہے یہ تمھیں کیا ہوا ہے وہ سب بھول کہ اسے گلے سے لگاتی ہے اور اسے اپنے ساتھ گھر لے کر

 آتی ہے روہی اسے سب بتاتی ہے کہ اس کے ساتھ کیا ہوا اور اس سے اپنے کیے کی معافی مانگتی ہے عائشہ اسے کہتی ہے

 کہ اس نے اسے بہت یاد کیا اور وہ سب بھول چکی ہے جو کچھ بھی ہوا ہے وہ اس کا بہت خیال رکھتی اور دن رات اس کی

 خدمت کرتی ہے اور اپنی دوستی کا فرض پورا کرتی ہے