ALLAH OR US KY BANDAY.


Allah commanded us to do good deeds. He sent His Prophets to show His servants the straight path. He loves His servants very much, but what do the servants do? They do every bad thing that gives them peace of mind and ruin their Hereafter. But Allah forgives every mistake of His servants. He is God and loves His servants more than seventy mothers.




ﷲ اور اس کے بندے


ﷲ نے ہمیں نیکی کا حکم دیا اس نے اپنے بندوں کو سیدھا راستہ دیکھانے کے لیے نبی بھیجھے وہ تو اپنے بندوں سے بہت

 محبت کرتا ہے پر بندے کیا کرتے ہیں بندے اس کے کہی گئی باتوں پر بلکل عمل نہیں کرتے وہ جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے

 وہ ہر وہ برا کام کرتے ہیں جس سے ان کے نفس کو سکون ملتا ہو اور اپنی آخرت برباد کر لیتے ہیں۔پر ﷲ اپنے بندوں کی ہر

 غلطی کو معاف کر دیتا ہے وہ خدا ہے اور اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے

 




He puts His servants to trials but never leaves them alone and never burdens them more than they can bear. This world is a testing ground, one day we all have to leave, this is our temporary abode, no one is here forever. As we are chosen for some purpose in this world, whoever understands this purpose, both this world and the hereafter become correct.




Nadra jobs Apply now 

وہ اپنے بندوں کو آزمائش میں تو ڈالتا ہے پر انھیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتا اور ان پر کبھی ان کی ہنت سے زیادہ بوجھ نہیں

ڈالتا۔ یہ دنیا ایک آزمائش گاہ ہے ایک دن ہم سب نے یہاں سے چلے ہی جانا ہے یہ ہمارا وقتی ٹھکانا ہے کوئی بھی یہاں ہمیشہ

کے لیے نہیں ہے۔  ایسے ہمیں اس دنیا میں کسی نہ کسی مقصد کے لیے چنا گیا ہوتا ہے جو اس مقصد کو سمجھ جاۓ اس کی دنیا

 اور آخرت دونوں درست ہو جاتے ہیں



It is not necessary that you are good from the beginning, then you are the best, not that you control your own self and do something for the servants of Allah, knowing yourself and not only knowing but also believing what He says. He is true and indeed He is true to His promises and He never leaves anyone alone. He is still present in everything and everywhere. The



Pak Army jobs


ضروری نہیں ہے کہ آپ شروع سے ہی نیک ہیں تو آپ بہترین ہیں نہیں آپ کا خود کے نفس کو قابو میں رکھ کر  اپنے ﷲ کے 

بندوں کے لیے کچھ کرنا خود کو پہچاننا اور اس بات کو نہ صرف جاننا بلکے ماننا کہ وہ جو کہتا ہے وہ سچ ہے اور بےشک وہ 

اپنے وعدوں کا بڑا پکا ہے اور وہ کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا وہ ہر وقت موجود ہے اور وہ ہماری ہر ہرکت سے واقف  

اسے اس ہر بات کا علم ہے جو ہم کر رہے ہیں کوئی ہو یا نہ ہو وہ تب بھی ہے وہ ہر چیز میں ہر جگہ موجود ہے۔ ‍





"A disbeliever came to the Lion of God Hazrat Ali and he came to the Lion of God and asked him, "O Ali, you and your Prophet (peace be upon him) do not say that Allah is One and He exists, He is not visible to anyone, so let me be one. Answer the question. If you answer this question of mine, I will never say anything about your God again. Hazrat Ali smiled and said: Ask what you want to ask, you people who say that your Lord is one, then tell me. Where is your Lord?





"( شیر خدا حضرت علیؓ کے پاس ایک کافر آیا اور اس نے شیر خدا سے آ کے پوچھا کہ اے علی تم اور تمھارے وہ نبی ﷺ

 کہتے ہو نہ کہ ﷲ ایک ہے اور وہ موجود ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتا تو چلو مجھے ایک سوال کا جواب دو اگر تم نے میرے

 اس سوال کا جواب دیا تو میں پھر کبھی تمھارے خدا کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا حضرت علیؓ مسکراۓ اور فرمایا پوچھو

 کیا پوچھنا چاہتے ہو تم لوگ جو کہتے ہو کہ تمھارا رب ایک ہے تو مجھے بتاؤ کہ تمھارا رب کہاں ہے؟





The Lion God slapped his hand and said, "Does it hurt?" He replied yes, so you said, "Look, where is it?" He was shocked then he said that when you can't see me in this little pain, tell me how can I see my Lord, who created you, created me and created this whole universe, how can I see you that Lord. He started crying and said, "O Ali, you have made me amazing. He will believe and become a Muslim from a disbeliever."





شیر خدا نے اس کے ہاتھ پر زرب لگائی اور فرمانے لگے درد ہوا؟ اس نے جواب دیا ہاں تو آپ نے فرمایا دیکھاؤ کہاں ہے؟ وہ

 چونک گیا پھر آپ نے فرمایا کہ جب تم مجھے یہ ادنا سا درد نہیں دیکھا سکتے تو نجھے بتاؤ کہ میں تمھیں اپنا وہ رب کیسے

 دیکھاؤں کہ جس نے تمھیں بنایا مجھے بنایا اور اس پوری کائنات کو تخلیق کیا میں تمھیں وہ رب کیسے دیکھاؤں۔ وہ رونے لگا

 اور کہا کہ اے علیؓ تم نے مجھے لاجواب کر دیا ہے وہ ایمان لے آئے اور کافر سے مسلمان ہو گیۓ





May Allah guide whom He wills. No one knows what wisdom Allah has in what work, but be sure to believe that He never does anything in vain. Zarnab is sitting just thinking that she made a mistake. There is no one in this world except her mother whose happiness is dearest to her. It has been 9 years since her mother's death today. She still misses her very much. She used to remember that after her death, everyone changed with her.






ﷲ جسے چاہے ہدایت دے۔ یہ کوئی نہیں جانتا کہ ﷲ کی کس کام میں کیا حکمت ہے پر اس بات پر ایمان ضرور رکھو کہ وہ

 کبھی کوئی کام بھی بے مقصد نہیں کرتا۔ زرناب بیٹھی بس یہی سوچ رہی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی تھی اس دنیا میں ماں کے

 علاوہ کوئی ایسا نہیں ہے جسے اس کی خوشی سب سے زیادہ عزیز ہو اس کی ماں کے انتقال کو آج پورے ٩ سال ہو گئے تھے

وہ اب بھی انھیں بہت یاد کرتی تھی ان کے انتقال کے بعد اس کے ساتھ سب بدل گئے کوئی اپنا نہ رہا وہ ۹ سال سے بس سب کے

 ظلم اور ستم سہ رہی تھی






She was tolerating everything that she had never said before, but this time it had come to her, this time her self-control was over, she was very tired from daily beatings. His brother used to torture him a lot, but his sister-in-law and his brother had talked about his behavior and he could not bear it under any circumstances to raise a finger on his behavior. He did not do anything wrong, so why should his honor be tarnished? He packed his things and went to his uncle's house.






ہر وہ بات برداشت کر رہی تھی جو کہ اس نے کبھی کی بھی نہ ہو پر اب کی بار بات اس کے قردار پر آ گئی تھی اب کی بار اس

 کا ضبط ختم ہو چکا تھا وہ بے حد تھک چکی تھی روز کے تانوں سے ماروں سے اس کا بھائی اس پر بےحد تشدد کرتا تھا پر

 اس کی بار اس کی بھابھی نے اور بھائی نے اس کے قردار پر بات کر دی تھی اور اس سے یہ بات کسی صورت بھی برداشت

 نہ تھی کہ اس کے قردار پر انگلی اٹھائی جائے اس نے کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا تو پھر کیوں اس کی عزت خراب کی جاۓ

 اس نے اپنا سامان باندھا اور اپنے مامو کے گھر چلی گئی





She stayed at her uncle's house for some time, she used to pray only one thing to Allah that He is the only one who knows everything, to whom I did not need to say anything. Malik, I am tired now, there is nothing I can do, I am starting to lose heart, so don't let me lose heart. will take






وہ اپنے مامو کے گھر رہی کچھ عرصہ وہ بس ﷲ سے ایک ہی دعا کرتی تھی کہ ایک واحد تو ہی تو ہے جو سب جانتا ہے

جسے مجھے کچھ بھی کہنے کی ضرورت نہیں تھی وہ ہمیشہ یہی دعا کرتی تھی کہ یا میرے مالک اندو جہانوں کے مالک میں

 اب تھک چکی ہوں میرے بس میں کچھ بھی نہیں میں ہمت ہارنے لگی ہوں تو مجھے ہمت نہ ہارنے دیں بس۔اسے اس بات کا

 یقین تھا کہ جو خدا کے بندوں نے اس کے ساتھ کیا ہے اس کا نتیجہ وہ ﷲ سے خودی پا لیں گے 






Because Allah has repeatedly said in the Holy Qur'an, "Your Lord does not forget anything, neither the good nor the greatness of anyone." She used to say one thing to everyone that my Lord is not unjust and surely Allah is not unjust. Her maternal uncle will marry her in a few months to a good man in the house according to her will. She also agrees to do everything. Allah understands the will and then accepts it from the heart.






کیونکہ ﷲ نے قرآن پاک میں بار بار کہا ہے "تمھارا رب کچھ نہیں بھولتا نہ کسی کی اچھائی نہ بڑائی" اسے اس بات کا یقین تھا

 کہ اس کی آزمائش اب ختم ہونے والی ہے اب اسے اس صبر کا اجر مل کر رہے گا وہ بس ایک بات کہتی تھی سب سے کہ میرا

 رب بے انصاف نہیں اور بے شک کہ ﷲ بے انصاف نہیں۔اس کے مامو چند مہینوں میں اچھے سے گھر میں اس کی مرضی

 سے اس کی شادی کر دیتے ہیں وہ بھی راضی ہوتی ہے وہ ہر کام میں ﷲ کہ رضا سمجھتی ہے اور پھر اسے دل سے قبول کر

 لیتی ہے۔



She is very happy in her life. The servants of God are very good and very bad because all the fishes in a pond are not the same and then this world is made up of good and evil. The family was found which she considered as the fruit of her patience from Allah and the blessing of God on her. She had forgotten all the sorrows, whatever happened to her, whatever she did and all those who had done so. persecuted her thinking that she was alone. But he did not forget God, now it was the turn of his brother and sister-in-law.






وہ اپنی زندگی میں بے حد خوش ہوتی ہے۔ خدا کے بندے بہت اچھے بھی ہیں بہت برے بھی کیونکہ ایک تالاب میں رہنے والی

 ساری مچھلیاں ایک سی نہیں ہوتی اور پھر یہ دنیا بنائی ہی اچھائی اور برائی پر گئی ہے زرناب کو ہمزہ کی صورت میں ایک

 خوبصورت اور ساتھ دینے والا ساتھی اور ایک اچھا خاندان مل گیا جسے وہ ﷲ کی طرف سے اس کے صبر کا پھل اور خدا کی

 اس پر عنایت سمجھتی تھی۔وہ سارے دکھ بھول چکی تھی جو کچھ بھی ہوا اس کے ساتھ جس نے جو بھی کیا اور وہ سب بھی

سب بھول چکے تھے جنہوں نے اس کے ساتھ ظلم و ستم کیے یہ سوچ کر کہ وہ اکیلی ہے۔ پر وہ خدا نہیں بھولا اب باری اس کے

 بھائی اور بھابھی کی آئی تھی






And they were punished for what they did. In a road accident, they both lost their legs. Now they were not even able to do anything. The children had grown up. Instead of taking care of them, they left them alone. They left and got busy in their lives. At that time, they were taken care of by Zarnab for the sake of Allah, who was blamed and thrown out of the house. Today, she was the only one standing with them. He should never leave his loved ones alone, whatever happens, he accompanies him in every hall. He is the Lord who does not allow even an ant to remain hungry. Nothing is pointless and meaningless. Time can be bad.






اور ان کع ان کے کیے کی سزا ملی ایک سڑک کے حادثے میں ان دونوں نے اپنی دونو ٹانگیں کھو دیں اب وہ اس قابل بھی نہ

 تھے کہ وہ کچھ کر سکتے اولاد بھی بڑی ہو گئی تھی وہ ان دونوں کو سمبھالنے کی بجائے ان کو اکیلا چھوڑ کر اپنی زندگیوں

 میں مصروف ہو گئے اس وقت ان کو زرناب نے ﷲ کی رضا کے لیے سمبھالا جس پر الزام لگا کر گھر سے باہر نکال دیا تھا

 آج وہی واحد ان کے ساتھ کھڑی تھی یہ ہے خدا اور یہ ہے اس کی کرنی۔ وہ کبھی بھی اپبے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا چاہیے

 جو ہو جائے وہ اس کا ہر ہال میں ساتھ دیتا ہے۔ وہی ہے وہ رب جو کہ چیونٹی کو بھی بھوکا نہیں رہنے دیتا کوئی بھی چیز بے

 مقصد اور بے معنی نہیں ہوتی وقت برا ہو سکتا ہے






Fate is never bad, those servants never fail who are sure that God exists and He is watching everything. God never does harm to anyone. This is what has been happening and this cycle will continue until the Day of Resurrection. Whoever forgets God, he will be lost. Even the biggest sins are forgiven by God, but God's servants do not. We are human beings, we should remain human beings and remember that no matter how high we reach, there is someone who is at the top and no one can reach his level.






کبھی قسمت بری نہیں ہوتی وہ بندے کبھی ناکام نہیں ہوتے جنھیں اس بات کا یقین ہو کہ خدا ہے اور وہ سب دیکھ رہا ہے خدا

 کبھی کسی کہ ساتھ برا نہیں کرتا خدا کے بندے کرتے ہیں ہمیشہ سھ انسان ہی انسان کا دشمن رہا ہے ہمیشہ سے یہی ہوتا آیا ہے

 اور یہ سلسلہ قیامت تک رہے گا جو بندہ خدا کو بھول جاۓ گا وہ بٹھک جاۓ گا بڑے سے بڑا گناہ بھی ﷲ تو معاف کر دیتا ہے

 پر ﷲ سے بندے نہیں کرتے۔ ہم انسان ہیں ہمیں چاہیے کہ یم انسان بن کر رہیں اور یہ یاد رکھیں کہ ہم جتنے بھی بڑے رتبے پر

 کیوں نہ پہنچ جائیں کوئی ایسا بھی ہے جو سب سے اوپر ہے اور بے شک اس کے رتبہ تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔






To consider someone inferior to oneself is the greatest weakness of a human because we do not know what we are not considering as Allah; Try to improve yourself instead of criticizing anyone, no matter how good he is, because the best person is the one who works on himself. Only Allah knows the state of hearts. Don't be fooled into thinking you're the best because old pots make more noise.






کسی کو خود سے کمتر سمجھنا انسان کی سب سے بڑی ہماکت ہے کیونکہ ہم نہیں جانتے جسے ہم کچھ نہیں سمجھ رہے ﷲ کی؛

 بارگاہ میں وہ کتنا نیک ہو کسی پر بھی تنقید کی بجائے خود کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرو کیونکہ کہ بہترین انسان وہی ہے

 جو اپنے نفس پر کام کرۓ۔ دلوں کے حال بس ﷲ ہی جانتا ہے۔ خود کو بہترین سمجنے کی حماکت نہ کریں کیونکہ حالی برتن

 زیادہ آواز دیتے ہیں۔